مستمر خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلومینیم کلورائیڈ اور کاربن ہوتا ہے اور مینگنیس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلومینیم کلورائیڈ اور کاربن ہوتا ہے اور مینگنیس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell)۔